5 جنوری 2018 - 17:22
برطانوی وزير دفاع عراق کے دارالحکومت بغداد پہنچ گئے

برطانیہ کے وزير دفاع عراق کے دارالحکومت بغداد پہنچ گئے ہیں۔

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق برطانیہ کے وزير دفاع ویلیمسون عراق کے دارالحکومت بغداد پہنچ گئے ہیں۔ برطانوی وزیر دفاع عراق میں اپنے ہم منصب ، عراق کے وزیر اعظم حیدر العبادی اور دیگر اعلی حکام کے ساتھ ملاقات اور گفتگو کریں گے۔ برطانیہ کے وزير دفاع عراق سے قبل کویت کا دورہ کیا۔

۔۔۔۔۔۔۔

/169